Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3779 (سنن ابن ماجہ)

[3779]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ ہِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَاہِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ وَالَّذِي يَقْرَؤُہُ يَتَتَعْتَعُ فِيہِ وَہُوَ عَلَيْہِ شَاقٌّ لَہُ أَجْرَانِ اثْنَانِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قرآن کریم(صحت کے ساتھ) پڑھنے میں ماہر (قیامت کے دن)معزز نیکوکار فرشتوں کے ساتھ ہوگا۔اور جو شخص اسےاٹک اٹک کر پڑھتا ہے اور اسے پڑھنے میں مشقت ہوتی ہے،اس کے لئے دگنا اجر ہے۔