Sunan ibn Majah Hadith 378 (سنن ابن ماجہ)
[378] إسنادہ ضعیف
نسائي (241)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْأَشْعَرِيُّ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اغْتَسَلَ وَمَيْمُونَةَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ فِي قَصْعَةٍ فِيہَا أَثَرُ الْعَجِينِ
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اور سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے ایک ٹب(میں پانی لے کر اس) سے غسل کیا جب کہ اس(برتن) میں گوندھے ہوئے) آٹے کا اثر تھا۔