Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3786 (سنن ابن ماجہ)

[3786]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ سُورَةً فِي الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً شَفَعَتْ لِصَاحِبِہَا حَتَّی غُفِرَ لَہُ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِہِ الْمُلْكُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:قرآن مجید میں ایک سورت جس کی تیس آیتیں ہیں۔اس نے اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کی حتی کہ اس کی مغفرت ہوگئی۔(وہ سورت ہے)(تَبَارَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ)