Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3793 (سنن ابن ماجہ)

[3793]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْكِنْدِيُّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَالَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ إِنَّ شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ فَأَنْبِئْنِي مِنْہَا بِشَيْءٍ أَتَشَبَّثُ بِہِ قَالَ لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ

حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،ایک اعرابی نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اسلام میں نیک اعمال بہت زیادہ ہیں (میں ان سب کو کماحقہ ادا نہیں کرسکتا۔)مجھے ایک بات بتادیجئے جسے میں مضبوطی سے پکڑ لوں۔آپ نے فرمایا: تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تررہے۔