Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3850 (سنن ابن ماجہ)

[3850] إسنادہ ضعیف

ترمذي (3513)

انوار الصحیفہ ص 514

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ كَہْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللہِ أَرَأَيْتَ إِنْ وَافَقْتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ مَا أَدْعُو قَالَ تَقُولِينَ اللہُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولؐ! اگر میں لیلۃ القدر پالوں تو کیا دعا مانگوں؟ آپؐ نے فرمایا: ’’یوں کہنا: [اللّہم إنک عفُوٌّ تحبُّ العفو فاعفُ عنِّی] ’’اے اللہ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے،تو معاف کرنا پسند کرتا ہے،لہٰذا مجھے معاف فرمادے۔‘‘