Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3860 (سنن ابن ماجہ)

[3860]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ لِلَّہِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا،مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا،مَنْ أَحْصَاہَا دَخَلَ الْجَنَّةَ))

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ کے ننانوے،یعنی ایک کم سو نام ہیں،جو انہیں شمار کرےگا،جنت میں داخل ہو جائے گا۔