Sunan ibn Majah Hadith 392 (سنن ابن ماجہ)
[392] إسنادہ ضعیف جدًا
عبدالکریم بن روح: ضعیف (تقریب: 4150) و أبوہ روح بن عنبسۃ: مجہول (تقریب: 1964) وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد مجہول‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا كُرْدُوسُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللہِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ رَوْحٍ حَدَّثَنَا أَبِي رَوْحُ بْنُ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْبَسَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَدَّتِہِ أُمِّ أَبِيہِ أُمِّ عَيَّاشٍ وَكَانَتْ أَمَةً لِرُقَيَّةَ بِنْتِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَتْ كُنْتُ أُوَضِّئُ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَأَنَا قَائِمَةٌ وَہُوَ قَاعِدٌ
رسول اللہ ﷺ کی صاحب زادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی ام عیاش رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرایا کرتی تھی۔میں کھڑی ہوتی تھی اور آپ بیٹھے ہوتے تھے۔