Sunan ibn Majah Hadith 407 (سنن ابن ماجہ)

[407]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبْرَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَخْبِرْنِي عَنْ الْوُضُوءِ قَالَ أَسْبِغْ الْوُضُوءَ وَبَالِغْ فِي الِاسْتِنْشَاقِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا

سیدنا لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے وضو کے بارے میں ارشاد فرمایئے۔آپ ﷺ نے فرمایا:’’وضو اچھی طرح پورا کر،اور ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کر،سوائے اس کے کہ تو روزے سے ہو