Sunan ibn Majah Hadith 410 (سنن ابن ماجہ)
[410] إسنادہ ضعیف
ترمذي (45۔46)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللہِ النَّخَعِيُّ عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ الثُّمَالِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ قُلْتُ لَہُ حُدِّثْتَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً قَالَ نَعَمْ قُلْتُ وَمَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ نَعَمْ
سیدنا ثابت بن ابی صفیہ ثمالی سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ میں نے ابو جعفر سے پوچھا: کیا آپ کو سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی یہ حدیث پہنچی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک ایک بار (اعضا دھو کر) وضو کیا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں،میں نے کہا: اور(یہ حدیث بھی کہ) دو دو بار اور تین تین بار(اعضاء دھو کروضو کیا؟) انہوں نے فرمایا: ہاں