Sunan ibn Majah Hadith 413 (سنن ابن ماجہ)

[413]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ الدِّمَشْقِيُّ عَنْ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ وَعَلِيًّا يَتَوَضَّآَنِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَيَقُولَانِ ہَكَذَا كَانَ وُضُوءُ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَاہُ أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ فَذَكَرَ نَحْوَہُ

سیدنا شقیق بن سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا عثمان اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ تین تین بار(اعضاء دھو کر) وضو کرتے تھے اور فرماتے تھے: رسول اللہ ﷺ کا وضو اس طرح ہوا کرتا تھا (امام ابن ماجہ کے شاگرد)ابوالحسن بن سلمۃ نے کہا:ہمیں ابو حاتم نے ابو نعیم سے انہوں نے عبد الرحمان بن ثابت بن ثوبان سے اسی طرح حدیث بیان کی۔