Sunan ibn Majah Hadith 4341 (سنن ابن ماجہ)
[4341] إسنادہ ضعیف
سلیمان الأعمش عنعن
و حدیث البخاري (6569،1379) مسلم (2866) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا لَہُ مَنْزِلَانِ مَنْزِلٌ فِي الْجَنَّةِ وَمَنْزِلٌ فِي النَّارِ فَإِذَا مَاتَ فَدَخَلَ النَّارَ وَرِثَ أَہْلُ الْجَنَّةِ مَنْزِلَہُ فَذَلِكَ قَوْلُہُ تَعَالَی أُولَئِكَ ہُمْ الْوَارِثُونَ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے دو گھر ہیں:ایک گھر جنت میں اورایک گھر جہنم میں۔جب کوئی شخص فوت ہوکرجہنم میں جاتا ہے۔تو اس کا گھروراثت میں جنت والوں کو مل جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ کے س فرمان کا یہی مطلب ہے۔:(أُولَـٰئِکَ ہُمُ الْوَارِثُونَ) یہی لوگ وراثت پانے والے ہیں۔