Sunan ibn Majah Hadith 446 (سنن ابن ماجہ)

[446]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ عَنْ ابْنِ لَہِيعَةَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْمَعَافِرِيُّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ أَصَابِعَ رِجْلَيْہِ بِخِنْصِرِہِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا خَازِمٌ بْنُ يَحْيَي الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ فَذَكَرَ نَحْوَہُ

سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرماا: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے اپنے دونوں قدموں کی انگلیوں کا خلال فرمایا۔ امام ابن ماجہ کے شاگرد)ابو الحسن القطان نے یہی روایت اپنی سند سے رسول اللہ ضلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کی ہے۔