Sunan ibn Majah Hadith 454 (سنن ابن ماجہ)
[454]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي كَرِبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنْ النَّارِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روای تہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا:’’ایڑیوں(عراقیب) کے لئے آگ کا عذاب ہے۔