Sunan ibn Majah Hadith 456 (سنن ابن ماجہ)

[456]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي حَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْہِ إِلَی الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ طُہُورَ نَبِيِّكُمْ ﷺ

جناب ابو حیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا تو اپنے دونوں قدم ٹخنوں تک دھوئے،پھر فرمایا: میں نے چاہا کہ تم لوگوں کو تمہارے نبی ﷺ کا وضو کا طریقہ(عملی طور پر) دکھا دوں