Sunan ibn Majah Hadith 458 (سنن ابن ماجہ)
[458] إسنادہ ضعیف
ابن عقیل ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ قَالَتْ أَتَانِي ابْنُ عَبَّاسٍ فَسَأَلَنِي عَنْ ہَذَا الْحَدِيثِ تَعْنِي حَدِيثَہَا الَّذِي ذَكَرَتْ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ وَغَسَلَ رِجْلَيْہِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِنَّ النَّاسَ أَبَوْا إِلَّا الْغَسْلَ وَلَا أَجِدُ فِي كِتَابِ اللہِ إِلَّا الْمَسْحَ
سیدنا ربیع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما میرے پاس تشریف لائے اور مجھ سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا،یعنی وہ حدیث جس میں انہوں نے ذکر کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا تو پاؤں دھوئے(جب سیدنا ربیع رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی تو) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: لوگ پاؤں دھونے کا ذکر کرتے ہیں،مجھے قرآن مجید میں صرف مسح کا ذکر ملتا ہے۔