Sunan ibn Majah Hadith 474 (سنن ابن ماجہ)

[474]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَنَامُ حَتَّی يَنْفُخَ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي وَلَا يَتَوَضَّأُ قَالَ الطَّنَافِسِيُّ قَالَ وَكِيعٌ تَعْنِي وَہُوَ سَاجِدٌ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ سو جاتے تھے حتی کہ خراٹے لینے لگتے،پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھتے اور وضو نہ کرتے۔ وکیع بیان کرتے ہیں کہ ام المؤمنین کی مراد یہ ہے کہ آپ ﷺ کو بعض اوقات سجدے میں نیند آجاتی تھی۔