Sunan ibn Majah Hadith 497 (سنن ابن ماجہ)

[497] إسنادہ ضعیف

خالد بن یزید بن عمر الفزاري مجہول الحال (تقریب: 1689)

و الحدیث السابق (الأصل: 495) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 395

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّہِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ ہُبَيْرَةَ الْفَزَارِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ سَمِعْتُ مُحَارِبَ بْنَ دِثَارٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ تَوَضَّئُوا مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ وَلَا تَتَوَضَّئُوا مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ وَتَوَضَّئُوا مِنْ أَلْبَانِ الْإِبِلِ وَلَا تَوَضَّئُوا مِنْ أَلْبَانِ الْغَنَمِ وَصَلُّوا فِي مُرَاحِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوا فِي مَعَاطِنِ الْإِبِلِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا: ’’اونٹوں کا گوشت کھا کر وضو کرو،بکریوں کا گوشت کھا کر وضو نہ کرو،اور اونٹنیوں کا دودھ پی کر وضو کرو،بکریوں کا دودھ پی کر وضو نہ کرو اور بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیا کرو،اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھو۔‘‘