Sunan ibn Majah Hadith 499 (سنن ابن ماجہ)

[499]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ يَعْقُوبَ حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَمْعَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا شَرِبْتُمْ اللَّبَنَ فَمَضْمِضُوا فَإِنَّ لَہُ دَسَمًا

سیدہ ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم دودھ پیو تو کلی کر لیا کرو،کیوں کہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔‘‘