Sunan ibn Majah Hadith 505 (سنن ابن ماجہ)

[505] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (207) نسائي (156،441)

انوار الصحیفہ ص 396

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ الرَّجْلِ يَدْنُو مِنْ امْرَأَتِہِ فَلَا يُنْزِلُ قَالَ إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ فَلْيَنْضَحْ فَرْجَہُ يَعْنِي لِيَغْسِلْہُ وَيَتَوَضَّأْ

سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،کہ انہوں نے نبی ﷺ سے دریافت کیا کہ اگر مرد اپنی بیوی کے قریب جائے اور انزال نہ ہو(تو کیا حکم ہے؟) آپ ﷺ نے فرمایا:’’جب کسی کو یہ صورت حال پیش آئے تو وہ اپنی شرم گاہ پر پانی ڈال لے،یعنی استنجا کر لے اور وضو کر لے۔‘‘