Sunan ibn Majah Hadith 560 (سنن ابن ماجہ)

[560] إسنادہ ضعیف

قال البیہقي (ا/ 284،285): ’’الضحاک بن عبد الرحمٰن لم یثبت سماعہ من أبي موسی وعیسی بن سنان ضعیف‘‘ والسند ضعفہ أبو داود (159)

انوار الصحیفہ ص 398

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عِيسَی بْنِ سِنَانٍ عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَرْزَبٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ قَالَ الْمُعَلَّی فِي حَدِيثِہِ لَا أَعْلَمُہُ إِلَّا قَالَ وَالنَّعْلَيْنِ

سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا اور جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔ (عیسیٰ بن یونس کے شاگرد)معلیٰ بن منصور نے اپنی حدیث میں کہا کہ میرے علم مین تو یہ ہے کہ انہوں نے صرف’’والنعلین‘‘ ہی کہا۔