Sunan ibn Majah Hadith 566 (سنن ابن ماجہ)

[566]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ تَيَمَّمْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِلَی الْمَنَاكِبِ

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔