Sunan ibn Majah Hadith 640 (سنن ابن ماجہ)

[640] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (264)

انوار الصحیفہ ص 401

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَہُ وَہِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایامِ حیض میں عورت سے مباشرت کرنے والے کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: ’’وہ ایک دینار یا نصف دینار صدقہ دے۔‘‘