Sunan ibn Majah Hadith 649 (سنن ابن ماجہ)

[649] إسنادہ ضعیف جدًا

سلام الطویل: متروک (تقریب: 2702)

والمحاربي مدلس و عنعن

وللحدیث شواہد کثیرۃ

انوار الصحیفہ ص 401، 402

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ سَلَّامِ بْنِ سُلَيْمٍ أَوْ سَلْمٍ شَكَّ أَبُو الْحَسَنِ وَأَظُنُّہُ ہُوَ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَقَّتَ لِلنُّفَسَاءِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا إِلَّا أَنْ تَرَی الطُّہْرَ قَبْلَ ذَلِكَ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نفاس والی عورت کے لئے چالیس دن کی مقدار مقرر کی ہے،سوائے اس کے کہ اس مدت سے پہلے طہر نظر آجائے۔