Sunan ibn Majah Hadith 674 (سنن ابن ماجہ)
[674]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَوْفِ بْنِ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ سَيَّارِ بْنِ سَلَامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي صَلَاةَ الْہَجِيرِ الَّتِي تَدْعُونَہَا الظُّہْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ دوپہر کی نماز،جسے تم لوگ ظہر کہتے ہو،اس وقت ادا کرتے تھے جب سورج ڈھل جاتا۔