Sunan ibn Majah Hadith 676 (سنن ابن ماجہ)
[676]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ شَكَوْنَا إِلَی النَّبِيِّ ﷺ حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نے نبی ﷺ سے زمین کی تپش کی شکایت فرمائی تو آپ ﷺ نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی۔