Sunan ibn Majah Hadith 679 (سنن ابن ماجہ)
[679]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَبْرِدُوا بِالظُّہْرِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَہَنَّمَ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ظہر کو ٹھنڈا کرو کیوں کہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے۔‘‘