Sunan ibn Majah Hadith 682 (سنن ابن ماجہ)
[682]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّہُ أَخْبَرَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ فَيَذْہَبُ الذَّاہِبُ إِلَی الْعَوَالِي وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز ادا فرماتے تھے جب کہ سورج بلند اور روشن ہوتا تھا۔(اس کے بعد) اگر کوئی شخص مدینہ کی نواحی بستیوں میں جاتا،تو وہاں پہنچنے تک سورج ابھی بلند ہوتا تھا۔