Sunan ibn Majah Hadith 704 (سنن ابن ماجہ)

[704]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تَغْلِبَنَّكُمْ الْأَعْرَابُ عَلَی اسْمِ صَلَاتِكُمْ فَإِنَّہَا الْعِشَاءُ وَإِنَّہُمْ لَيُعْتِمُونَ بِالْإِبِلِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا آپ فرما رہے تھے: ’’اعرابی تمہاری نماز کے نام میں تم پر غالب نہ آجائیں،یہ عشاء ہے،وہ لوگ اونٹنیوں(کا دودھ اندھیرے کے وقت دوہنے) کی وجہ سے اسے عتمہ(اندھیرے کی نماز) کہتے ہیں۔‘‘