Sunan ibn Majah Hadith 719 (سنن ابن ماجہ)
[719]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ حَبِيبَةَ أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِذَا كَانَ عِنْدَہَا فِي يَوْمِہَا وَلَيْلَتِہَا فَسَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يُؤَذِّنُ قَالَ كَمَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ
سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ان کی باری کے دن اور رات ان کے ہاں تشریف فرما تھے۔اس دوران میں آپ ﷺ نے مؤذن کو اذان دیتے سنا تو ام المومنین نے سنا کہ آپ نے بھی اسی طرح کہا جس طرح مؤذن نے کہا۔