Sunan ibn Majah Hadith 721 (سنن ابن ماجہ)
[721]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِیُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الْحُكَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ وَأَنَا أَشْہَدُ أَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِيكَ لَہُ وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ رَضِيتُ بِاللہِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا غُفِرَ لَہُ ذَنْبُہُ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مؤذن کی اذان سن کر یہ الفاظ کہے: (وانا اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ رضیت باللہ ربا،وبالاسلام دینا،وبمحمدا نبیاً) ’’اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اکیلے اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،اس کا کوئی شریک نہیں،اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد(ﷺ) کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔‘‘ اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔‘‘