Sunan ibn Majah Hadith 726 (سنن ابن ماجہ)

[726] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (590)

انوار الصحیفہ ص 404

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی أَخُو سُلَيْمٍ الْقَارِيُّ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اذان وہ لوگ دیں جو زیادہ بہتر(نیک) ہوں،اور تمہیں نماز وہ افراد پڑھائیں جو قرآن پڑھنے والے(حافظ اور عالم) ہوں۔‘