Sunan ibn Majah Hadith 728 (سنن ابن ماجہ)

[728] إسنادہ ضعیف

ابن جریج عنعن

وللحدیث طریق آخر عندالحاکم (2/ 205 ح 737) وسندہ ضعیف

انوار الصحیفہ ص 404

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ أَذَّنَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّةُ وَكُتِبَ لَہُ بِتَأْذِينِہِ فِي كُلِّ يَوْمٍ سِتُّونَ حَسَنَةً وَلِكُلِّ إِقَامَةٍ ثَلَاثُونَ حَسَنَةً

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص بارہ برس تک اذان دیتا ہے،اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے،اور اس کے لئے روزانہ اذان کے عوض ساٹھ نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر اقامت کے عرض تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔‘‘