Sunan ibn Majah Hadith 741 (سنن ابن ماجہ)
[741] إسنادہ ضعیف جدًا
جبارۃ: ضعیف جدًا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَا سَاءَ عَمَلُ قَوْمٍ قَطُّ،إِلَّا زَخْرَفُوا مَسَاجِدَہُمْ))
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس قوم کے اعمال خراب ہو جاتے ہیں،وہ مسجدوں کو مزین کرنے لگتی ہے۔‘‘