Sunan ibn Majah Hadith 750 (سنن ابن ماجہ)
[750] إسنادہ موضوع
أبو سعید المصلوب: کذاب وضاع
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْہَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُتْبَةُ بْنُ يَقْظَانَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ مَكْحُولٍ،عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((جَنِّبُوا مَسَاجِدَكُمْ صِبْيَانَكُمْ،وَمَجَانِينَكُمْ،وَشِرَاءَكُمْ،وَبَيْعَكُمْ،وَخُصُومَاتِكُمْ،وَرَفْعَ أَصْوَاتِكُمْ،وَإِقَامَةَ حُدُودِكُمْ،وَسَلَّ سُيُوفِكُمْ،وَاتَّخِذُوا عَلَی أَبْوَابِہَا الْمَطَاہِرَ،وَجَمِّرُوہَا فِي الْجُمَعِ))
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اپنی مسجدوں کو بچوں،دیوانوں،بدخصلت لوگوں،خریدو فروخت،جھگڑوں،شوروغوغا،حدیں لگانے اور تلواریں کھینچنے سے دور رکھو،اور ان کے دروازوں کے قریب استنجا اور وضو کی جگہ بناؤ،اور جمعہ کے دن ان میں خوشبو (اگر بتی وغیرہ) سلگاؤ۔‘‘