Sunan ibn Majah Hadith 765 (سنن ابن ماجہ)

[765]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ أَبِي سِنَانٍ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: صَلَّی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ رَجُلٌ: مَنْ دَعَا إِلَی الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا وَجَدْتَہُ،إِنَّمَا بُنِيَتِ الْمَسَاجِدُ لِمَا بُنِيَتْ لَہُ))

سیدنا بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے نماز ادا فرمایا: (نماز کے بعد) ایک آدمی بولا: مجھے کون سرخ اونٹ کی اطلاع دے گا؟ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تجھے وہ(اونٹ) نہ ملے۔مسجدیں تو جس کام کے لئے بنی ہیں اسی کے لئے ہی بنی ہیں۔‘‘