Sunan ibn Majah Hadith 767 (سنن ابن ماجہ)
[767]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ أَبِي الْأَسْوَدِ،عَنْ أَبِي عَبْدِ اللہِ،مَوْلَی شَدَّادِ بْنِ الْہَادِ،أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ سَمِعَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ،فَلْيَقُلْ: لَا رَدَّ اللہُ عَلَيْكَ،فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِہَذَا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد سنا: ’’جو شخص کسی کو گمشدہ چیز کا مسجد کا اعلان کرتے سنے،اسے چاہیے کہ کہے: اللہ کرے وہ چیز تجھے نہ ملے کیوں کہ مسجدیں اس لئے نہیں بنائی گئیں۔‘‘