Sunan ibn Majah Hadith 782 (سنن ابن ماجہ)

[782]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِہْرَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أَعْظَمُ أَجْرًا))

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو مسجد سے زیادہ دور ہو،پھر جو اسے سے بھی زیادہ دور ہو،تو اس کا ثواب پہلے شخص سے بھی زیادہ ہے۔‘‘