Sunan ibn Majah Hadith 788 (سنن ابن ماجہ)

[788]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَی صَلَاتِہِ فِي بَيْتِہِ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً))

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا،گھر میں نماز پڑھنے سے پچیس درجے زیادہ (اجرو ثواب کا باعث) ہے۔‘‘