Sunan ibn Majah Hadith 820 (سنن ابن ماجہ)

[820]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: قَرَأَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ: بِالْمُؤْمِنُونَ فَلَمَّا أَتَی عَلَی ذِكْرِ عِيسَی،أَصَابَتْہُ شَرْقَةٌ،فَرَكَعَ يَعْنِي سَعْلَةً

سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے صبح کی نماز میں سورۃ المومنوں تلاوت فرمائی،جب سیدنا عیسٰی علیہ السلام کا ذکر آیا تو آپ ﷺ کو کھانسی آگئی تو آپ رکوع میں چلے گئے۔