Sunan ibn Majah Hadith 851 (سنن ابن ماجہ)
[851]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا أَمَّنَ الْقَارِئُ فَأَمِّنُوا،فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُؤَمِّنُ،فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُہُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ،غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ))
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسولا للہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب قراءت کرنے والا (امام) آمین کہے تو تم بھی آمین کہو کیوں فرشتے بھی آمین کہتے ہیں تو جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی اس کے گزشتہ گناہ معاف ہو جائیں گے۔‘‘