Sunan ibn Majah Hadith 876 (سنن ابن ماجہ)
[876]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا قَالَ الْإِمَامُ سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ فَقُولُوا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب امام کہے: (سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ) ’’اللہ اس کی بات سنتا ہے جو اس کی تعریف کرتا ہے‘‘ تو کہو(رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ) ’’اےہمارے رب! اور تیرے لئے ہی سب تعریفیں ہیں۔‘‘