Sunan ibn Majah Hadith 896 (سنن ابن ماجہ)
[896] إسنادہ ضعیف جدًا
العلاء بن زید: متروک ورماہ أبو الولید بالکذب (تقریب: 5239) والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا الْعَلَاءُ أَبُو مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ لِي النَّبِيُّ ﷺ إِذَا رَفَعْتَ رَأْسَكَ مِنْ السُّجُودِ فَلَا تُقْعِ كَمَا يُقْعِي الْكَلْبُ ضَعْ أَلْيَتَيْكَ بَيْنَ قَدَمَيْكَ وَأَلْزِقْ ظَاہِرَ قَدَمَيْكَ بِالْأَرْضِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’جب تو سجدے سے سر اٹھائے تو اس طرح نہ بیٹھ جس طرح کتا بیٹھا ہے۔اپنے سرین اپنے قدموں کے درمیان رکھ اور پاؤں کی اوپر کی سمت زمین سے ملا دے۔‘‘