Sunan ibn Majah Hadith 920 (سنن ابن ماجہ)

[920] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لضعف یحیی بن راشد‘‘ یعني المازني البراء: ضعیف (تقریب: 7545)

انوار الصحیفہ ص 411

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ رَاشِدٍ،عَنْ يَزِيدَ مَوْلَی سَلَمَةَ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ،قَالَ: ((رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ صَلَّی،فَسَلَّمَ مَرَّةً وَاحِدَةً))

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے نماز ادا فرمائی تو ایک ہی سلام پھیرا۔