Sunan ibn Majah Hadith 966 (سنن ابن ماجہ)

[966] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (643) ترمذي (378)

انوار الصحیفہ ص 412

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ،عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاہُ فِي الصَّلَاةِ))

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ آدمی نماز کے دوران میں منہ ڈھانک لے۔