Sunan ibn Majah Hadith 985 (سنن ابن ماجہ)

[985]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ،وَحُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يُوجِزُ وَيُتِمُّ الصَّلَاةَ))،

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ مختصر اور کامل نماز پڑھاتے تھے۔‘‘