Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1135 (مشکوۃ المصابیح)

[1135] إسنادہ حسن، رواہ النسائي (2/ 95 ح 827) [و صححہ ابن خزیمۃ (1606) و ابن حبان (الموارد:470 والإحسان: 1814)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاہُ النَّسَائِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے،جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ النسائی۔