Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1272 (مشکوۃ المصابیح)

[1272] صحیح، رواہ الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجہ (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتين

امام دارمی نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے،ابی بن کعب ؓ اور عبداللہ بن عباس ؓ نے ’’معوذتین‘‘ کا ذکر نہیں کیا۔صحیح،رواہ الدارمی۔