Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1279 (مشکوۃ المصابیح)

[1279] صحیح، رواہ الترمذي (465) و أبو داود (1431) و ابن ماجہ (1188)[و صححہ الحاکم علٰی شرط الشیخین (302/1) ووافقہ الذہبي و للحدیث طرق]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من نَام عَن الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَہُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ أَوْ إِذا اسْتَيْقَظَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص نیند یا بھول کی وجہ سے وتر نہ پڑھے تو جب اسے یاد آئے یا جب وہ بیدار ہو تو وتر پڑھ لے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔