Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1281 (مشکوۃ المصابیح)

[1281] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (460) ٭ فیہ الحارث الأعور وھو ضعیف جدًا۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُوتِرُ بِثَلَاثٍ يَقْرَأُ فِيہِنَّ بِتِسْعِ سُوَرٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِثَلَاثِ سُوَرٍ آخِرُہُنَّ: (قل ہوا للہ أحد) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین وتر پڑھا کرتے تھے،اور ان میں ہر رکعت میں تین سورتوں کے حساب سے مفصل سورتوں میں سے نو سورتیں پڑھا کرتے تھے اور سب سے آخر پر سورۂ اخلاص پڑھا کرتے تھے۔ضعیف۔