Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1303 (مشکوۃ المصابیح)
[1303] إسنادہ حسن، رواہ مالک (115/1 ح 251) دون قولہ: ’’مخافۃ فوت السحور‘‘۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن الْأَعْرَج قَالَ: مَا أَدْرَكْنَا النَّاسَ إِلَّا وَہُمْ يَلْعَنُونَ الْكَفَرَةَ فِي رَمَضَانَ قَالَ: وَكَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ فِي ثَمَانِ رَكَعَاتٍ وَإِذَا قَامَ بِہَا فِي ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً رَأَی النَّاسُ أَنہ قد خفف. رَوَاہُ مَالك
اعرج ؒ بیان کرتے ہیں ہم نے رمضان میں ہر شخص کو کافروں پر لعنت کرتے ہوئے پایا،اور قاری آٹھ رکعتوں میں سورۂ بقرہ پڑھتے تھے،اور جب اسے بارہ رکعتوں میں پڑھتے تو پھر لوگ اسے تخفیف سمجھتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ مالک۔